2025
افغانستان میں زلزلہ کی تباہ کاریاں
فخر پاکستان نیوز ۔۔۔۔سعودی عرب نے مشرقی افغانستان کے مشرقی علاقے میں اتوار کو آنے والے زلزلہ متاثرین کے اہل خانہ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ایس پی اےکے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں افغانستان کے عوام کے ساتھ یکجہتی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی خواہش کا اظہار…
Saudi Arab sye
سعودی محکمہ انسداد منشیات کے مطابق مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا۔ سعودی محکمہ انسداد منشیات کے مطابق مدینہ منورہ میں دو پاکستانی شہریوں سمیت تین افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار افراد کے پاس سے ایک کلو گرام میتھا فیٹامین برآمد کی گئی ہے۔
Flood Update
ریذیڈنٹ کوآرڈی نیٹر اقوام متحدہ ڈاکٹر محمد احمد یحییٰ کی قیادت میں آٹھ رکنی وفد نے کوٹ داسو، ڈسکہ اور سیالکوٹ کے دیگر سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر صبا اصغر علی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ایوب بخاری اور ریجنل ڈائریکٹر ریسکیو 1122 سید کمال عابد بھی موجود تھے۔وفد نے مقامی انتظامیہ…
flood update
ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب عرفان علی کاٹھیا نے کہا کہ پنجاب کے تینوں دریائوں میں تاریخ کا سب سے بڑا سیلاب ہے۔ انہوں نے کہا ہم ان تمام افراد کے لیے سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔ ریسکیو کے ساتھ پاک فوج نے بھی سیلابی صورتحال میں ہمارا ساتھ دیا۔ مریم نواز نے…
salam those fighting for us
شہیدوں کو سلامجی ایچ کیو راولپنڈی میں یوم شہدا کی تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا۔طحٰہ کے بارے میں پیکج چلانے کے بعد انہوں نے طحٰہ کی بیوہ کو سٹیج پہ بلایا۔اسلامُ علیکُم!۔آج میں آپ لوگوں کو یہاں طحٰہ کی خوبیاں بتانے نہیں آئی۔ میں کچھ اور کہنے آئی ہو” ۔ڈائس پہ لگے مائیک کو…
FLOOD STORY
دل دہلا دینے والے واقعات سیلاب کے حوالے سے ایسے دردناک واقعات سنائے کے دل سن کر دہل گیا۔کہتے ایک جگہ ہم نے سیلاب میں پھنسی ایک بیوہ بوڑھی عورت کو نکالا جس کی بکری بھی اس کیساتھ تھی اور وہی اس کا کل اثاثہ تھی، کہتے ہیں کچھ دور جا کر بکری ڈر کے…
PAKISTAN
لاہور‘ فیروزوالا‘ موڑ کھنڈا‘ سرائے مغل‘ قصور‘ شیخوپورہ، ملتان (نامہ نگاران + نمائندہ خصوصی+سماجی رپورٹر + ) پنجاب میں سیلاب سے قصور اور ملتان شدید خطرے میں ہے۔ لاکھوں افراد نے نقل مکانی کی۔ پنجاب کے سیلاب والے علاقوں میں بارش، جہلم میں ندی نالے بپھر گئے۔ پانی آبادی میں داخل‘ مدرسے کی چھت سے…
