27 amendment … angry judges ..mazy mzazy

ریٹائرمنٹ کے بعد منصور علی شاہ اور اطہرمن اللہ تقریبا 13 کروڑ کی رقم وصول کریں گے. آخری سیلری سلپ کے مطابق پینشن تاحیات انجوائے کریں گے جو غالباً 28 سے 30 لاکھ روپے ماہانا بنے گی۔ دیگر الاؤنس،گاڑی، ڈرائیور اور سیکیورٹی کی مد میں تاحیات پولیس اہلکار بھی حاصل کریں گے۔ ایک پسند کا اردلی رکھنے کی بھی اجازت ہوگی، ماہانہ 3 ہزار مفت ٹیلی فون کالز، 2 ہزار یونٹ بجلی، مفت گیس، پانی کی مفت فراہمی، 300 لیٹر پٹرول بھی ملے گا۔ دونوں جج صاحبان کے انتقال کے بعد بیوہ کو ڈرائیور اور اردلی ملے گا، 2 ہزار یونٹ بجلی اور مفت پانی کی سہولت بھی حاصل رہے گی۔ ماہانہ 300 لیٹر پیٹرول بھی دیا جاتا رہے گا جبکہ بیوہ سے انکم ٹیکس بھی نہیں لیا جائے گا۔

تبصرہ کریں

اوپر تک سکرول کریں

Discover more from Pakistan Journalists Forum

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading