کمیونٹی کی سرگرمیاں
DEFENCE DAY IN PAK CONSULATE JEDDAH
جدہ: 6 ستمبر 2025 — پاکستانی قونصلیٹ جدہ میں 60واں یومِ دفاع پاکستان منایا گیا قونصلیٹ جنرل آف پاکستان، جدہ نے یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک اور پاکستان و سعودی عرب کے قومی ترانوں سے کیا گیا۔ یہ تقریب وطنِ عزیز اور…
