PAKISTAN
چینی صدر شی جن پنگ کی دعوت پر وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے سرکاری تاریخی دورہ چین کیلئے لاہور سے تیانجن (Tianjin) پہنچ گئے۔ تیانجن پہنچنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا ریڈکارپٹ استقبال کیا گیا، بچوں نے پھول پیش کیے۔ وزیراعظم نے بچوں کو پیار کیا۔ شہباز شریف 25 ویں شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس…
