Aqeel Arain hosted dinner to Qari Sadaqt

معروف قاری اور نعت خوان کے اعزاز میں پاکستانی بزنس میں اور کمیونٹی کی سرگرم شخصیت عقیلُ شہزاد آرایئں عشائیہ کا اہتمام کیا جس میںُ جدہ کمیونٹیُ نے بڑیُ تعداد نے شرکت کی
مہمانوں میں سابق وفاقی وزیر چوہدریُ شہباز حسین ، سابق صوبائ وزیر پنجاب ڈاکٹر سعید الٰہی ، پنجاب کے ممبر صوبائ محمد ناصر چیمہ ، بزنس فورم کے سردار اقبال ۔ ریاض گھمن ، چیئر میں بزنس فورم افضل جٹ ُ مبشر افضل چیمہ، اور دیگر شرکت کی چوہدری شہباز نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا
میزبان عقیلُ آرایئں نے اپنے خطاب میں مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہو کمیونٹی کے اتحاد پر زور دیا

تبصرہ کریں

اوپر تک سکرول کریں

Discover more from Pakistan Journalists Forum

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading