ستمبر 9، 2025
CRICKET RECEPTION TO SAQLAIN MUSHTAQ
سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ اور مایہ ناز سپنر باولر ثقلین مشتاق کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی سفیر احمد فاروق سمیت دیگر سفارتی افسران اور کمیونٹی اراکین کی بڑی تعداد موجود تھی سعودی عرب کے شہر الجبیل میں معاذ سپورٹس کمیونٹی…
