Flood

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں اور اچانک سیلاب کے نتیجے میں ملک بھر میں 850 افراد جاں بحق جبکہ 1,150 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔اتوار کو وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطہ ڈاکٹر مصدق ملک کے…

مزید

افغانستان میں زلزلہ کی تباہ کاریاں

فخر پاکستان نیوز ۔۔۔۔سعودی عرب نے مشرقی افغانستان کے مشرقی علاقے میں اتوار کو آنے والے زلزلہ متاثرین کے اہل خانہ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ایس پی اےکے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں افغانستان کے عوام کے ساتھ یکجہتی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی خواہش کا اظہار…

مزید

Saudi Arab sye

سعودی محکمہ انسداد منشیات کے مطابق مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا۔ سعودی محکمہ انسداد منشیات کے مطابق مدینہ منورہ میں دو پاکستانی شہریوں سمیت تین افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار افراد کے پاس سے ایک کلو گرام میتھا فیٹامین برآمد کی گئی ہے۔

مزید

Flood Update

 ریذیڈنٹ کوآرڈی نیٹر اقوام متحدہ ڈاکٹر محمد احمد یحییٰ کی قیادت میں آٹھ رکنی وفد نے کوٹ داسو، ڈسکہ اور سیالکوٹ کے دیگر سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر صبا اصغر علی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ایوب بخاری اور ریجنل ڈائریکٹر ریسکیو 1122 سید کمال عابد بھی  موجود تھے۔وفد نے مقامی انتظامیہ…

مزید

flood update

 ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب عرفان علی کاٹھیا نے کہا کہ پنجاب کے تینوں دریائوں میں تاریخ کا سب سے بڑا سیلاب ہے۔ انہوں نے کہا ہم ان تمام افراد کے لیے سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔ ریسکیو کے ساتھ پاک فوج نے بھی سیلابی صورتحال میں ہمارا ساتھ دیا۔ مریم نواز نے…

مزید
اوپر تک سکرول کریں